صدرِ مملکت نے اے ایف آئی اوراولپنڈی کے ٹیبل آف آرگنائزیشن اینڈ ایکوئپمنٹ کی نظرثانی سے متعلق سمری کی منظوری دے دی
صدرِ مملکت نے اے ایف آئی اوراولپنڈی کے ٹیبل آف آرگنائزیشن اینڈ ایکوئپمنٹ کی نظرثانی سے متعلق سمری کی منظوری دے دی

مزید خبریں
اسلام آباد۔20اپریل (اے پی پی):صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے آرمڈ فورسز انسٹی ٹیوٹ برائے امراضِ چشم (اے ایف آئی او)، راولپنڈی کے ٹیبل آف آرگنائزیشن اینڈ ایکوئپمنٹ کی نظرثانی سے متعلق سمری کی منظوری دے دی۔یہ بات پیر کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔