ٹور ڈی رومانڈی سائیکل ریس کا 79 واں ایڈیشن کا آغاز 28 اپریل سے سوئٹزرلینڈ میں ہوگا۔ بی بی سی کے مطابق سائیکل ریس میں دنیا کے نامور سائیکلسٹ شرکت کر یں گے جس کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں ۔ ٹور ڈی رومانڈی سائیکل ریس 5 مرحلوں پر محیط ہوگی۔
ٹور ڈی رومانڈی سائیکل ریس28 اپریل سے سوئٹزرلینڈ میں شروع ہو گی

مزید خبریں
برن۔21اپریل (اے پی پی):ٹور ڈی رومانڈی سائیکل ریس کا 79 واں ایڈیشن کا آغاز 28 اپریل سے سوئٹزرلینڈ میں ہوگا۔ بی بی سی کے مطابق سائیکل ریس میں دنیا کے نامور سائیکلسٹ شرکت کر یں گے جس کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں ۔ ٹور ڈی رومانڈی سائیکل ریس 5 مرحلوں پر محیط ہوگی۔
ٹور ڈی رومانڈی سائیکل ریس 28 اپریل سے شروع ہوکر 6 روز جاری رہنے کے بعد 3 مئی کو اختتام پذیر ہوگی۔ ٹور ڈی رومانڈی سائیکل ریس میں یو اے ای ٹیم ایمریٹس ایکس آر جی کے پرتگالی سائیکل سوار جواؤ المیڈا اپنے اعزاز کا دفاع کریں گے۔ ٹور ڈی رومانڈی سائیکل ریس کا پہلا ایڈیشن پہلی مرتبہ 1947میں ہوا جو بیلجیم کے سائیکل سوار کیٹیلیر نے جیتا تھا۔








