اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت راولپنڈی سے خنجراب تک 820کلومیٹر طویل فائبر آپٹک لائن بچھانے کا کام تیزی سے جاری ہے۔منصوبہ بندی کمیشن میں قائم سی پیک سیکرٹریٹ کے ذرائع نے اے پی پی کو بتایا کہ مختلف مراحل میں اس منصوبہ پر کام تیزی سے جاری ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ دونوں ممالک کے درمیان صنعتی و تکنیکی تعاون کے …
سی پیک کے تحت راولپنڈی سے خنجراب تک 820کلومیٹر طویل فائبر آپٹک لائن بچھانے کا کام تیزی سے جاری

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت راولپنڈی سے خنجراب تک 820کلومیٹر طویل فائبر آپٹک لائن بچھانے کا کام تیزی سے جاری ہے۔منصوبہ بندی کمیشن میں قائم سی پیک سیکرٹریٹ کے ذرائع نے اے پی پی کو بتایا کہ مختلف مراحل میں اس منصوبہ پر کام تیزی سے جاری ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ دونوں ممالک کے درمیان صنعتی و تکنیکی تعاون کے منصوبوں میں راولپنڈی سے خنجراب تک آپٹکل فائبرکیبل کا منصوبہ اہمیت کا حامل ہے۔








