اسلام آباد ۔ 17 اکتوبر (اے پی پی) وزیر اعظم کے مشیر برائے قومی تاریخ وا دبی ورثہ عرفان صدیقی نے مشہور شاعر، ادیب اور کالم نگار ابن انشاءکے صاحبزادے اور ہدایت کار پروڈیوسر رومی انشاءکے انتقال پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ مشیر وزیراعظم نے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔
عرفان صدیقی کا ابن انشاءکے صاحبزادے ہدایت کار رومی انشاءکے انتقال پر اظہار تعزیت

مزید خبریں