صدر مملکت آصف علی زرداری پانچ روزہ دورہ پر چین روانہ

صدر مملکت آصف علی زرداری پانچ روزہ دورہ پر چین روانہ ہو گئے۔گورنر ہاؤس لاہور کی جانب سے جاری بیان کے مطابق لاہور ائیر پورٹ پر گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر خان نے صدر پاکستان کو الوداع کیا ۔اس موقع پر گورنر سردار سلیم حیدر خان نے صدر مملکت سے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

لاہور۔25اپریل (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری پانچ روزہ دورہ پر چین روانہ ہو گئے۔گورنر ہاؤس لاہور کی جانب سے جاری بیان کے مطابق لاہور ائیر پورٹ پر گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر خان نے صدر پاکستان کو الوداع کیا ۔اس موقع پر گورنر سردار سلیم حیدر خان نے صدر مملکت سے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

 

مزید خبریں