وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے رکن قومی اسمبلی میر اعجاز جاکھرانی کے فرزند میر زید خان جاکھرانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔اپنے تعزیتی پیغام میں وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ یہ ایک نہایت افسوسناک سانحہ ہے اور وہ غم کی اس گھڑی میں سوگوار خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں
وزیر اعلیٰ بلوچستان کا میر اعجاز جاکھرانی کے کے فرزند كے انتقال پر گہرے دکھ كا اظہار

مزید خبریں
کوئٹہ۔ 26 اپریل (اے پی پی):وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے رکن قومی اسمبلی میر اعجاز جاکھرانی کے فرزند میر زید خان جاکھرانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔اپنے تعزیتی پیغام میں وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ یہ ایک نہایت افسوسناک سانحہ ہے اور وہ غم کی اس گھڑی میں سوگوار خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں ،انہوں نے مرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔








