آسٹریلیا اور انگلینڈ ویمن کے درمیان پہلا ون ڈے (کل) کھیلا جائے گا

برسبین ۔ 20 اکتوبر (اے پی پی) آسٹریلیا اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے مابین پہلا ون ڈے میچ (کل) اتوار کو برسبین میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کی خواتین ٹیم ان دنوں دورہ آسٹریلیا پر ہے جہاں وہ تین ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے 22 اکتوبر، دوسرا 26 اکتوبر اور تیسرا 29 اکتوبر کو کھیلا جائے …

برسبین ۔ 20 اکتوبر (اے پی پی) آسٹریلیا اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے مابین پہلا ون ڈے میچ (کل) اتوار کو برسبین میں کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کی خواتین ٹیم ان دنوں دورہ آسٹریلیا پر ہے جہاں وہ تین ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے 22 اکتوبر، دوسرا 26 اکتوبر اور تیسرا 29 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔

مزید خبریں

Leave a Reply