یورپی گندم کے نرخوں میں اضافہ

ہیمبرگ ۔ 20 اکتوبر (اے پی پی) یورپی گندم کے نرخوں میں اضافہ ہو گیا۔پیرس کی یورو نیکسٹ منڈی میں دسمبر کے لئے ملنگ گندم کی سپلائی کے نرخ میں 0.25 یورو(0.1 فیصد)اضافے کے ساتھ 162.50 یورو فی ٹن پر طے ہوئی۔ہیمبرگ جرمنی میں اعلی معیار کی گندم 163.50 یورو فی ٹن رہی۔

مزید خبریں

Leave a Reply