امریکا کی افغانستان کی 2 مساجد پر دہشت گرد حملوں کی مذمت

واشنگٹن ۔ 21 اکتوبر (اے پی پی) امریکا نے گزشتہ روز افغان دارلحکومت کابل، صوبہغور اور رواں ہفتے ملک بھر کے دیگر مقامات پر ہونے والے دہشت گرد حملوں کی سخت مذمت کی ہے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ایک بیان میں محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان، ہیدر نوئرٹ نے کہا کہ حملوں کے بعد کیے گئے فوری اقدامات پر ہم افغانستان کی حکومت اور سلامتی افواج کو سراہتے ہیں۔ترجمان نے …

واشنگٹن ۔ 21 اکتوبر (اے پی پی) امریکا نے گزشتہ روز افغان دارلحکومت کابل، صوبہغور اور رواں ہفتے ملک بھر کے دیگر مقامات پر ہونے والے دہشت گرد حملوں کی سخت مذمت کی ہے۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق ایک بیان میں محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان، ہیدر نوئرٹ نے کہا کہ حملوں کے بعد کیے گئے فوری اقدامات پر ہم افغانستان کی حکومت اور سلامتی افواج کو سراہتے ہیں۔ترجمان نے کہا کہ ہم حملوں میںجاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ اور احباب کے ساتھ دلی تعزیت کرتے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply