سوچی ۔ 21 اکتوبر (اے پی پی) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے مغرب پر اعتماد کو روس کی سب سے بڑی غلطی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مغرب نے بھی روسی اعتماد کو کمزوری سمجھ کر بہت بڑی غلطی کی ہے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق سوچی شہر میں ہونے والے والدائی ڈسکشن کلب میں دنیا کے 33 ملکوں کے136 ماہرین سے خطاب کرتے ہوئے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن …
مغرب پر اعتماد سب سے بڑی غلطی تھی،روسی صدر

مزید خبریں
سوچی ۔ 21 اکتوبر (اے پی پی) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے مغرب پر اعتماد کو روس کی سب سے بڑی غلطی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مغرب نے بھی روسی اعتماد کو کمزوری سمجھ کر بہت بڑی غلطی کی ہے۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق سوچی شہر میں ہونے والے والدائی ڈسکشن کلب میں دنیا کے 33 ملکوں کے136 ماہرین سے خطاب کرتے ہوئے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے مغربی دنیا کے بارے میں اپنے ملک کی پالیسیوں پر روشنی ڈالی۔








