بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے (کل) کھیلا جائے گا

ممبئی ۔ 21 اکتوبر (اے پی پی) بھارت اور نیوزی لینڈ کے مابین تین ون ڈے کرکٹ میچز کی سیریز کا آغاز (کل) اتوار سے ہوگا۔ اس سے قبل انڈین بورڈ پریذیڈنٹ الیون نے نیوزی لینڈ الیون کو ٹور ون ڈے میچ میں 30 رنز سے ہرا دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم ان دنوں دورہ بھارت پر ہے جہاں وہ تین ون ڈے اور تین …

ممبئی ۔ 21 اکتوبر (اے پی پی) بھارت اور نیوزی لینڈ کے مابین تین ون ڈے کرکٹ میچز کی سیریز کا آغاز (کل) اتوار سے ہوگا۔ اس سے قبل انڈین بورڈ پریذیڈنٹ الیون نے نیوزی لینڈ الیون کو ٹور ون ڈے میچ میں 30 رنز سے ہرا دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم ان دنوں دورہ بھارت پر ہے جہاں وہ تین ون ڈے اور تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کھیلے گی۔

مزید خبریں

Leave a Reply