امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک ۔ 21 اکتوبر (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ملکی طلب اور عراق کی جانب سے تیل کی برآمد میں کمی ہے۔نیویارک میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے نرخ 10 سینٹ بڑھ کر 51.39 ڈالر فی بیرل رہے۔برنٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 24 سینٹ اضافے کے ساتھ 57.47 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

Leave a Reply