نیویارک ۔ 21 اکتوبر (اے پی پی) امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی کی وجہ امریکی سینٹ کی جانب سے ٹیکسوں میں کمی کے بل کی منظوری کے باعث ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔
امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں