نیویارک ۔ 21 اکتوبر (اے پی پی) امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ آئندہ دوہفتوں کے دوران موسم گرم رہنے کی پیش گوئی کے باعث طلب میں کمی ہے۔ ہفتہ کو عالمی میڈیا کے مطابق نیویارک میں نومبر کیلئے قدرتی گیس کے سودے 10.8 سینٹ (3.6 فیصد) کم ہوکر 2.854 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ طے پائے۔
امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں