سال کے ابتدائی 9مہینوں میں فوجی فرٹیلائزر کمپنی کو5.93ارب روپے کا بعد ازٹیکس منافع

اسلام آباد ۔ 21 اکتوبر (اے پی پی) رواں کیلینڈر سال کے ابتدائی 9مہینوں میں فوجی فرٹیلائزر کمپنی کو5.93ارب روپے کا بعد ازٹیکس منافع ہواہے۔ کمپنی کے مطابق جنوری سے لیکر ستمبر تک کے عرصہ میں 5.93ارب روپے کا بعد ازٹیکس منافع ہواہے جو گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 21فیصد کم ہے۔گزشتہ سال اسی عرصہ کے دوران کمپنی کا بعدازٹیکس منافع 7.51 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا …

اسلام آباد ۔ 21 اکتوبر (اے پی پی) رواں کیلینڈر سال کے ابتدائی 9مہینوں میں فوجی فرٹیلائزر کمپنی کو5.93ارب روپے کا بعد ازٹیکس منافع ہواہے۔ کمپنی کے مطابق جنوری سے لیکر ستمبر تک کے عرصہ میں 5.93ارب روپے کا بعد ازٹیکس منافع ہواہے جو گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 21فیصد کم ہے۔گزشتہ سال اسی عرصہ کے دوران کمپنی کا بعدازٹیکس منافع 7.51 ارب روپے ریکارڈ کیا گیا تھا۔کمپنی نے فی حصص 1.50 روپے منافع کا اعلان کیا ہے۔اس عرصہ کے دوران کمپنی کا گراس منافع11.6ارب روپے ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 7 فیصد کم ہے۔

Leave a Reply