اسلام آباد ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) کے زیر اہتمام رواں سال دسمبر میں تین قومی ٹینس چیمپئین شپس کھیلی جائیں گی۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری ثناءاللہ امان کے مطابق تینوں ایونٹس اسلام آباد میں مرحلہ وار کھےلے جائیں گے۔ایونٹس میں مینز سنگلز،مینز ڈبلز، لیڈیز سنگلز،لیڈیز ڈبلز،بوئز انڈر18اور بوائز انڈر14کے مقابلے کھیلے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ تینوںقومی ایونٹس کے انعقاد کے …
پی ٹی ایف کے زیر اہتمام دسمبر میں تین قومی ٹینس ٹورنامنٹ کھیلے جائیں گے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 22 اکتوبر (اے پی پی) پاکستان ٹینس فیڈریشن (پی ٹی ایف) کے زیر اہتمام رواں سال دسمبر میں تین قومی ٹینس چیمپئین شپس کھیلی جائیں گی۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری ثناءاللہ امان کے مطابق تینوں ایونٹس اسلام آباد میں مرحلہ وار کھےلے جائیں گے۔ایونٹس میں مینز سنگلز،مینز ڈبلز، لیڈیز سنگلز،لیڈیز ڈبلز،بوئز انڈر18اور بوائز انڈر14کے مقابلے کھیلے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ تینوںقومی ایونٹس کے انعقاد کے حوالے سے کمیٹی تشکیل دی ہے۔








