وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا باجوڑ ایجنسی میں مکان کی چھت گرنے کے واقعہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

اسلام آباد ۔ 23 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے باجوڑ ایجنسی میں مکان کی چھت اور دیوار گرنے کے واقعہ میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے افسوس اور دکھ کا اظہار کیا ہے۔ پیر کو اپنے تعزیتی بیان میں وزیراعظم نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ انہوں نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی بھی دعا کی۔

Leave a Reply