شنگھائی ۔ 23 اکتوبر (اے پی پی) امریکی موٹر ساز کمپنی” ٹیسلا “ کا چین میں اپنا پہلا کارخانہ قائم کرنے کے لئے شنگھائی اتھارٹی کے ساتھ معاہدہ طے پا گیا۔ ٹیسلا پہلی غیر ملکی کارساز کمپنی ہے جو الیکٹرک گاڑیوں کی بہت بڑی مارکیٹ چین میں اپنا خالص ملکیتی کارخانہ قائم کرے گی ۔
ٹیسلا کا چین میں پہلا کارخانہ قائم کرنے کے لئے شنگھائی اتھارٹی کے ساتھ معاہدہ طے

مزید خبریں