وزیر دفاع خرم دستگیرسے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کی ملاقات ،

وزیر دفاع خرم دستگیرسے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کی ملاقات ، نیول چیف کی جانب سے میری ٹائم سکیورٹی میں پاک بحریہ کے کردار اور بحرِ ہند میں پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ اسلام آباد ۔ 23 اکتوبر (اے پی پی) وزیر دفاع خرم دستگیرسے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے ملاقات کی جس کے دوان باہمی دلچسپی کے پیشہ ورانہ …

وزیر دفاع خرم دستگیرسے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کی ملاقات ، نیول چیف کی جانب سے میری ٹائم سکیورٹی میں پاک بحریہ کے کردار اور بحرِ ہند میں پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ

اسلام آباد ۔ 23 اکتوبر (اے پی پی) وزیر دفاع خرم دستگیرسے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے ملاقات کی جس کے دوان باہمی دلچسپی کے پیشہ ورانہ اُمور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ملاقات کے دوران نیول چیف نے وزیرِ دفاع کو خطے کی میری ٹائم سکیورٹی میں پاک بحریہ کے کردار اور بحرِ ہند میں پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی۔

Leave a Reply