قومی اسمبلی کا 26 واں اجلاس پیر (کل)سے شروع ہوگا۔اجلاس شام 5 بجے پارلیمنٹ ہائوس میں سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہوگا۔اجلاس کے دورانیہ کے تعین کے لئے ہائوس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس ہوگا۔اس طرح ایوان بالا کا اجلاس بھی پیر کوشام 5 بجے ہوگا۔اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد دوبارہ ہوگا۔اجلاس میں معمول کا ایجنڈا نمٹایا جائے گا۔
قومی اسمبلی کا 26 واں اجلاس پیر (کل)سے شروع ہوگا

مزید خبریں
اسلام آباد۔10مئی (اے پی پی):قومی اسمبلی کا 26 واں اجلاس پیر (کل)سے شروع ہوگا۔اجلاس شام 5 بجے پارلیمنٹ ہائوس میں سپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہوگا۔اجلاس کے دورانیہ کے تعین کے لئے ہائوس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس ہوگا۔اس طرح ایوان بالا کا اجلاس بھی پیر کوشام 5 بجے ہوگا۔اجلاس دو روز کے وقفہ کے بعد دوبارہ ہوگا۔اجلاس میں معمول کا ایجنڈا نمٹایا جائے گا۔








