وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت دفاعی پیداوار کے حوالہ سے اعلیٰ سطحی اجلاس

اسلام آباد ۔ 23 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے دفاعی پیداوار کے حوالہ سے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی۔ پیر کو وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق دفاعی پیداوار کے وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے وزیراعظم کو ملکی سطح پر دفاعی پیداوار کے حوالہ سے بریفنگ دی۔ وزیراعظم نے وزارت کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے انہیں علاقائی اور …

اسلام آباد ۔ 23 اکتوبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے دفاعی پیداوار کے حوالہ سے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی۔ پیر کو وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق دفاعی پیداوار کے وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے وزیراعظم کو ملکی سطح پر دفاعی پیداوار کے حوالہ سے بریفنگ دی۔ وزیراعظم نے وزارت کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے انہیں علاقائی اور عالمی سطح پر برآمدات بڑھانے کیلئے ہر ممکنہ تعاون کا یقین دلایا۔

Leave a Reply