لاہور میں سبزیوں کے نرخ

لاہور۔23 اکتوبر (اے پی پی )لاہور کی مقامی مارکیٹ میں پیر کو جاری نرخوں کے مطابقآلو کچہ چھلکا34 سے 36 روپے فی کلو، پیاز74 سے 76 روپے اور ٹماٹر86سے 89روپے فی کلو تک فروخت ہوا، اسی طرح ادرک چائنہ154سے 160 روپے ، پالک 21 سے 22 روپے ، بینگن23سے 25 روپے ، بھنڈی توری48سے50 روپے ،کریلہ67سے70روپے، گھیا کدو 36سے38 روپے ،مٹر173سے 180 روپے ، اروی 26سے 28 روپے ،شملہ مرچ82 …

لاہور۔23 اکتوبر (اے پی پی )لاہور کی مقامی مارکیٹ میں پیر کو جاری نرخوں کے مطابقآلو کچہ چھلکا34 سے 36 روپے فی کلو، پیاز74 سے 76 روپے اور ٹماٹر86سے 89روپے فی کلو تک فروخت ہوا، اسی طرح ادرک چائنہ154سے 160 روپے ، پالک 21 سے 22 روپے ، بینگن23سے 25 روپے ، بھنڈی توری48سے50 روپے ،کریلہ67سے70روپے، گھیا کدو 36سے38 روپے ،مٹر173سے 180 روپے ، اروی 26سے 28 روپے ،شملہ مرچ82 سے 85 روپے ، پھول گوبھی23سے 25 روپے ، بند گوبھی28 سے 30 روپے اور شلجم43سے 45 روپے فی کلو میں فروخت ہوئے۔

Leave a Reply