امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

نیویارک۔ 24 اکتوبر (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ عراق کے پیداواری علاقے میں کشیدگی کے باعث سپلائی اور امریکی پیداوار میں کمی ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے سے قبل نرخ 36 سینٹ کمی کے ساتھ 57.39 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 1 سینٹ کمی کے بعد 51.83 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

مزید خبریں

Leave a Reply