کھٹمنڈو ۔ 24 اکتوبر (اے پی پی) چین جنوبی ایشیا ایکسپو 2017ء2 سے5 نومبر تک نیپال میں منعقد ہو گی۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق ایسا پہلی مرتبہ ہے کہ چین جنوبی ایشیا ایکسپو چین سے باہر کسی دوسرے ملک میں منعقد ہونے جا رہی ہے۔ایکسپو میں شریک چائنا ایسٹرن ایئر لائنز کمپنی کی کھٹمنڈو شاخ کے مینجر جو چھی نے میڈیا کو بتایا کہ مذکورہ نمائش اس خطے …
چین جنوبی ایشیا ایکسپو آئندہ ماہ نیپال میں ہو گی پاکستان ، بھارت ، سری لنگا ، بنگلہ دیش اور میانمارکے صنعتی و کاروباری ادارے شرکت کریں گے

مزید خبریں
کھٹمنڈو ۔ 24 اکتوبر (اے پی پی) چین جنوبی ایشیا ایکسپو 2017ء2 سے5 نومبر تک نیپال میں منعقد ہو گی۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق ایسا پہلی مرتبہ ہے کہ چین جنوبی ایشیا ایکسپو چین سے باہر کسی دوسرے ملک میں منعقد ہونے جا رہی ہے۔ایکسپو میں شریک چائنا ایسٹرن ایئر لائنز کمپنی کی کھٹمنڈو شاخ کے مینجر جو چھی نے میڈیا کو بتایا کہ مذکورہ نمائش اس خطے میں اقتصادی و تجارتی اور ثقافتی تبادلوں کا ایک اہم پلیٹ فارم ہے۔ نمائش کے انعقادسے علاقائی اقتصادی و تجارتی تعاون اور ثقافتی تبادلوں میں اضافے کے لئے مدد ملے گی۔








