نیویارک ۔ 24 اکتوبر (اے پی پی) امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ آئندہ ہفتوں کے دوران مزید سرد موسم کی پیش گوئی کے باعث طلب میں اضافہ ہے۔ نیویارک میں نومبر کیلئے قدرتی گیس کے سودے 4.2 سینٹ (1.5 فیصد) اضافے کے ساتھ 2.915 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ رہے۔
امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں