امریکی سٹاک مارکیٹ میں حصص کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 24 اکتوبر (اے پی پی) امریکی سٹاک مارکیٹ میں حصص کے نرخوں میں کمی ہوئی۔ نیویارک کا ڈوو جونز انڈسٹریل ایوریج انڈیکس 0.2 فیصد کمی کے ساتھ 23273.96 پوائنٹ رہا۔ براڈ بیسڈ ایس اینڈ پی 500 انڈیکس 0.4 فیصد کمی کے بعد 2564.98 پوائنٹ جبکہ نصداق کمپوزٹ انڈیکس 0.6 فیصد گرنے کے بعد 6586.83 پوائنٹ پر بند ہوا۔

Leave a Reply