اسلام آباد ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) گذشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال2017-18ءکی پہلی سہ ماہی کے دوران قومی درآمدات میں22.19 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان(پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق گذشتہ مالی سال کے پہلے تین ماہ میں جولائی تا ستمبر کے دوران11 ہزار670 ملین ڈالر کی برآمدات کی گئیں جبکہ جاری مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران ملکی درآمدات …
رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران قومی درآمدات میں22.19 فیصد کا اضافہ، پی بی ایس

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) گذشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال2017-18ءکی پہلی سہ ماہی کے دوران قومی درآمدات میں22.19 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان(پی بی ایس) کے اعدادوشمارکے مطابق گذشتہ مالی سال کے پہلے تین ماہ میں جولائی تا ستمبر کے دوران11 ہزار670 ملین ڈالر کی برآمدات کی گئیں جبکہ جاری مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران ملکی درآمدات کا حجم 14 ہزار260 ملین ڈالر تک بڑھ گیا۔








