نیویارک ۔ 25 اکتوبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو نے انکشاف کیا ہے کہ دنیا بھر میں 260 ملین بچے تعلیم سے محروم ہیں۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے تعلیم، سائنس و ثقافت کے ادارے یونیسکو کی جانب سے جاری کردہ سالانہ رپورٹ مین کہا گیا ہے کہ دنیا بھر کے 6 سے 7 سال کی عمر کے 260ملین بچے تعلیم کے حصول سے محروم ہیں۔
دنیا بھر میں 260 ملین بچے تعلیم سے محروم ہیں، اقوام متحدہ

مزید خبریں