گذشتہ سال ایشیا میں 272 ارب ڈالر کی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کی گئی

اسلام آباد ۔ 26 اکتوبر (اے پی پی) گذشتہ سال 2016ءکے دوران ایشیا میں 272 ارب ڈالر کی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) کی گئی ہے جبکہ عالمی سطح پر دوران سال ایف ڈی آئی کی شرح میں 6 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ کے مطابق سال 2015ءکے دوران خطے میں کی جانے والی سرمایہ کاری میں ایف ڈی آئی کا …

اسلام آباد ۔ 26 اکتوبر (اے پی پی) گذشتہ سال 2016ءکے دوران ایشیا میں 272 ارب ڈالر کی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) کی گئی ہے جبکہ عالمی سطح پر دوران سال ایف ڈی آئی کی شرح میں 6 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی رپورٹ کے مطابق سال 2015ءکے دوران خطے میں کی جانے والی سرمایہ کاری میں ایف ڈی آئی کا تناسب 48 فیصد تھا جو گذشتہ سال 2016ءکے دوران 55 فیصد تک بڑھ گیا۔

Leave a Reply