اسلام آباد ۔ 26 اکتوبر (اے پی پی) رواں مال سال کے ابتدائی تین ماہ کے دوران ملک میں مجموعی طور پر 2746 یونٹس ٹرکوں اور بسوں کی پیداوار حاصل ہوئی۔ پاکستان آٹو موٹیو مینوفیچکررز ایسوسی ایشن کے طرف سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق جولائی سے لے کر ستمبر تک کے عرصہ کے دوران ملک میں مجموعی طور پر 2ہزار 452 ٹرکوں کی پیداوار جبکہ 2ہزار 230یونٹس ٹرکوں …
رواں مالی سال کے ابتدائی تین ماہ میں 2746 یونٹس ٹرکوں اور بسوں کی پیداوار حاصل ہوئی، پاکستان آٹو موٹیو مینوفیچکررز ایسوسی ایشن کا بیان
مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 26 اکتوبر (اے پی پی) رواں مال سال کے ابتدائی تین ماہ کے دوران ملک میں مجموعی طور پر 2746 یونٹس ٹرکوں اور بسوں کی پیداوار حاصل ہوئی۔ پاکستان آٹو موٹیو مینوفیچکررز ایسوسی ایشن کے طرف سے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق جولائی سے لے کر ستمبر تک کے عرصہ کے دوران ملک میں مجموعی طور پر 2ہزار 452 ٹرکوں کی پیداوار جبکہ 2ہزار 230یونٹس ٹرکوں کی فروخت ریکارڈ کی گئی ۔








