صدر اردگان کی ازبکستان کے ہم منصب سے ملاقات،20 معاہدوں پر دستخط

انقرہ۔ 26 اکتوبر (اے پی پی) صدر ایردوان نے کہا ہے کہ ازبکستان صدر شوکت مرضیوف کے ساتھ بالمشافہ اور بین الوفود مذاکرات مفید ثابت ہوئے اور دونوں ملکوں نے دفاعی ،طبی ،زرعی اور تعلیم و ثقافت کے شعبوں میں تعاون کے امکانات کا جائزہ لیا ہے۔ ترک خبر رساں ادارے کے مطابق انہوں نے ازبکستان کے صدر شوکت مرضیوف کے دورہ ترکی کے موقع پر مشترکہ اخباری کانفرنس کے …

انقرہ۔ 26 اکتوبر (اے پی پی) صدر ایردوان نے کہا ہے کہ ازبکستان صدر شوکت مرضیوف کے ساتھ بالمشافہ اور بین الوفود مذاکرات مفید ثابت ہوئے اور دونوں ملکوں نے دفاعی ،طبی ،زرعی اور تعلیم و ثقافت کے شعبوں میں تعاون کے امکانات کا جائزہ لیا ہے۔ ترک خبر رساں ادارے کے مطابق انہوں نے ازبکستان کے صدر شوکت مرضیوف کے دورہ ترکی کے موقع پر مشترکہ اخباری کانفرنس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ٹرکش ایئر لائنز استنبول سے سمر قندکےلیے پروازوں کا آغاز 16 مارچ 2018 سے کرے گی جس سے دونوں ممالک کی عوام کو مزید قریب لانے میں مدد ملے گی۔

مزید خبریں

Leave a Reply