سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی شیخ السدلان کی وفات پر تعزیت

ریاض ۔ 26 اکتوبر (اے پی پی) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے معروف عالم شیخ صالح بن غانم السدلان کی وفات پر ان کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق شاہ سلمان بن عبدالعزیز ریاض میں تعزیت کیمپ پہنچے اورشیخ السدلان کے اہل خانہ کے لئے صبر جمیل اور مرحوم کے بلند درجات کی دعا کی ۔

مزید خبریں

Leave a Reply