اقوام متحدہ ۔ 27 اکتوبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق رواں برس اپریل میں شام میں ہونے والے اعصاب شکن ممنوعہ گیس سارین کے حملے میں شامی حکومت ملوث تھی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق صوبہ ادلیب کے علاقے خان شیخون میں ہونے والے اس حملے کو تین سال کے دوران سب سے بڑا حملہ قرار دیا گیا تھا جس میں 80 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔یہ …
شامی حکومت خان شیخون پر سارین گیس کے حملے میں ملوث تھی، اقوام متحدہ

مزید خبریں
اقوام متحدہ ۔ 27 اکتوبر (اے پی پی) اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق رواں برس اپریل میں شام میں ہونے والے اعصاب شکن ممنوعہ گیس سارین کے حملے میں شامی حکومت ملوث تھی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق صوبہ ادلیب کے علاقے خان شیخون میں ہونے والے اس حملے کو تین سال کے دوران سب سے بڑا حملہ قرار دیا گیا تھا جس میں 80 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔یہ رپورٹ کیمیائی ہتھیاروں کی روک تھام کے ادارے او پی سی ڈبلیو اور اقوام متحدہ کے مشترکہ تحقیقاتی نظام جے آئی ایم نے جاری کی ہے۔








