ٹیکسٹائل برآمدات میں 8 فیصد اضافہ

اسلام آباد ۔ 27 اکتوبر (اے پی پی) گذشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال 2017-18ءکی پہلی سہ ماہی میں جولائی تا ستمبر کے دوران تیار ملبوسات کی برآمدات میں 16 فیصد جبکہ نیٹ ویئرز کی برآمد میں 9 فیصد اور بیڈ ویئرز کی قومی برآمدات میں 7 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ مالی سال کے …

اسلام آباد ۔ 27 اکتوبر (اے پی پی) گذشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال 2017-18ءکی پہلی سہ ماہی میں جولائی تا ستمبر کے دوران تیار ملبوسات کی برآمدات میں 16 فیصد جبکہ نیٹ ویئرز کی برآمد میں 9 فیصد اور بیڈ ویئرز کی قومی برآمدات میں 7 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ مالی سال کے مقابلہ میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی ٹیکسٹائل کے شعبہ کی ملکی برآمدات میں 8 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply