سعودی فرمانروا سے سابق فرانسیسی صدر نکولس سرکوزی کی ملاقات

ریاض ۔ 27 اکتوبر (اے پی پی) سعودی عرب کے فرما ں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے الیمامہ محل میں سابق فرانسیسی صدر نکولس سرکوزی ملاقات کی۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق دونوں رہنماوں نے سعودی عرب اور فرانس کے درمیان دوستانہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیا ل کیا۔ملاقات میں سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر ، وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نائف بن …

ریاض ۔ 27 اکتوبر (اے پی پی) سعودی عرب کے فرما ں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے الیمامہ محل میں سابق فرانسیسی صدر نکولس سرکوزی ملاقات کی۔سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق دونوں رہنماوں نے سعودی عرب اور فرانس کے درمیان دوستانہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیا ل کیا۔ملاقات میں سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر ، وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نائف بن عبدالعزیز بھی موجود تھے۔

مزید خبریں

Leave a Reply