موٹرسائیکلوں اوررکشوں کی پیداوار اورفروخت میں اضافہ

اسلام آباد ۔ 27 اکتوبر (اے پی پی) رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ملک میں موٹرسائیکلوں اوررکشوں (تھری وہیلرز) کی پیداوارمیں گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں نمایاں اضافہ ریکارڈکیاگیا۔پاکستان میں گاڑیوں کے پیداواری اداروں کی تنظیم پاکستان آٹوموٹیومینوفیکچررزایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق رواں سال جولائی سے لیکرستمبرتک کے عرصہ میں مختلف کمپنیوں کے 4لاکھ 66ہزار 168 یونٹس موٹرسائیکلوں اوررکشوں کی پیداواراور4 لاکھ 68 ہزار507 …

اسلام آباد ۔ 27 اکتوبر (اے پی پی) رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ملک میں موٹرسائیکلوں اوررکشوں (تھری وہیلرز) کی پیداوارمیں گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں نمایاں اضافہ ریکارڈکیاگیا۔پاکستان میں گاڑیوں کے پیداواری اداروں کی تنظیم پاکستان آٹوموٹیومینوفیکچررزایسوسی ایشن کے اعدادوشمارکے مطابق رواں سال جولائی سے لیکرستمبرتک کے عرصہ میں مختلف کمپنیوں کے 4لاکھ 66ہزار 168 یونٹس موٹرسائیکلوں اوررکشوں کی پیداواراور4 لاکھ 68 ہزار507 یونٹس کی فروخت ریکارڈکی گئی۔

مزید خبریں

Leave a Reply