اسلام آباد ۔ 28 اکتوبر (اے پی پی) رواں مالی سال2017-18ءکی پہلی سہ ماہی کے دوران ٹیلی کام کے شعبہ کی ملکی درآمدات میں22 فیصد کا اضافہ ہوا ہے اور اس دوران333.701 ملین ڈالر کی درآمدات کی گئیں۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان( پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ مالی سال کے پہلے تین ماہ کے دوران شعبہ کی درآمدات کا حجم 273.895 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا۔
رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران ٹیلی کام کے شعبہ کی ملکی درآمدات میں22 فیصد اضافہ ہوا، پی بی ایس

مزید خبریں