امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی

نیویارک۔ 29 اکتوبر (اے پی پی) امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ آئندہ دوہفتوں کے دوران موسم گرم رہنے کی پیش گوئی ہے۔ اتوار کو عالمی میڈیا کے مطابق نیویارک میں نومبر کیلئے قدرتی گیس کے سودے 2.9 سینٹ (1 فیصد) کم ہوکر 2.890 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ طے پائے۔دسمبر کیلئے قدرتی گیس کے سودے 3 سینٹ کمی کے ساتھ 3.05 ڈالر …

نیویارک۔ 29 اکتوبر (اے پی پی) امریکا میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ آئندہ دوہفتوں کے دوران موسم گرم رہنے کی پیش گوئی ہے۔ اتوار کو عالمی میڈیا کے مطابق نیویارک میں نومبر کیلئے قدرتی گیس کے سودے 2.9 سینٹ (1 فیصد) کم ہوکر 2.890 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ طے پائے۔دسمبر کیلئے قدرتی گیس کے سودے 3 سینٹ کمی کے ساتھ 3.05 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ طے پائے۔

Leave a Reply