گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے عید الضحی کی نماز گورنر ہاوس میں ادا کی

گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے عید الضحی کی نماز گورنر ہاوس میں ادا کی

کوئٹہ۔ 27 مئی (اے پی پی):گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے عید الضحی کی نماز گورنر ہاوس میں ادا کی ۔عید نماز کے موقع راکین اسمبلی و دیگر بھی موجود تھے ۔

اس موقع پر ملک کی سلامتی، قومی یکجہتی اور امتِ مسلمہ کی ترقی و خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں، جس بعد گورنر بلوچستان جعفر مندوخیل نے شہریوں سے عید ملی اور انہیں عید الضحی کی مبارکباد پیش کی