ٹوکیو ۔ 30 اکتوبر (اے پی پی) ٹوکیو اور ہانگ کانگ سٹاکس ایکس چینجز میں پیر کو تیزی رہی۔وال سٹریٹ نیویارک میں تیزی اور جاپانی اداروں کی منافع پر مشتمل سہ ماہی رپورٹس کے سامنے آنے کی وجہ سے پیر کو ٹوکیو سٹاکس کا آغاز تیزی سے ہوا۔بنچ مارک نکی225 انڈکس میں 0.35 فیصد(76.02 پوانٹس) اضافے کے ساتھ 22,084.47 پر گیا جبکہ ٹاپکس انڈکس 1.22پوانٹس کے اضافے کے ساتھ بریک …
ٹوکیو اور ہانگ کانگ سٹاکس ایکس چینجز میں تیزی

مزید خبریں
ٹوکیو ۔ 30 اکتوبر (اے پی پی) ٹوکیو اور ہانگ کانگ سٹاکس ایکس چینجز میں پیر کو تیزی رہی۔وال سٹریٹ نیویارک میں تیزی اور جاپانی اداروں کی منافع پر مشتمل سہ ماہی رپورٹس کے سامنے آنے کی وجہ سے پیر کو ٹوکیو سٹاکس کا آغاز تیزی سے ہوا۔بنچ مارک نکی225 انڈکس میں 0.35 فیصد(76.02 پوانٹس) اضافے کے ساتھ 22,084.47 پر گیا جبکہ ٹاپکس انڈکس 1.22پوانٹس کے اضافے کے ساتھ بریک پر1,772.27.پر بند ہوا۔ ہانگ کانگ سٹاکس ایکسچیج کا مرکزی ہینگ سینگ انڈکس 170.93 پوانٹس(0.6 فیصد)اضافہ ہوا جبکہ چین کا شنگھائی کمپوزٹ انڈکس 2.94 پوانٹس ڈاﺅن رہا،شنزن انڈکس میں بھی0.10 فیصدیا 1.97پوانٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔








