واشنگٹن۔4جون (اے پی پی):امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ہائی سکول کی گریجویشن تقریب کے بعد فائرنگ میں ایک نوجوان ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔ شنہوا کے مطابق مقامی پولیس ترجمان نے بتایا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ گزشتہ شام کو ہائی سکول کی گریجویشن تقریب کے بعد پارکنگ میں پیش آیا۔
امریکا ، ہائی سکول کی گریجویشن تقریب کے بعد فائرنگ، ایک نوجوان ہلاک، 3 زخمی

مزید خبریں
واشنگٹن۔4جون (اے پی پی):امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ہائی سکول کی گریجویشن تقریب کے بعد فائرنگ میں ایک نوجوان ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔
شنہوا کے مطابق مقامی پولیس ترجمان نے بتایا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ گزشتہ شام کو ہائی سکول کی گریجویشن تقریب کے بعد پارکنگ میں پیش آیا۔








