گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی سے گورنر ہاؤس میں تعینات سیکرٹری صفدر حسین رضوی نے جمع کے روز الوداعی ملاقات کی۔الوداعی ملاقات میں گورنرسیکرٹریٹ کے سینئر افسران نے بھی شرکت کی
سیکرٹری گورنر ہاؤس صفدر حسین رضوی کی گورنر سندھ سے الوداعی ملاقات

مزید خبریں
کراچی۔ 05 جون (اے پی پی):گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی سے گورنر ہاؤس میں تعینات سیکرٹری صفدر حسین رضوی نے جمع کے روز الوداعی ملاقات کی۔الوداعی ملاقات میں گورنرسیکرٹریٹ کے سینئر افسران نے بھی شرکت کی۔ صفدر حسین رضوی نے گورنر سندھ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے گورنر ہاؤس میں اپنے دورِ خدمات کو یادگار قرار دیا۔
گورنر سندھ نے صفدرحسین رضوی کی پیشہ ورانہ کارکردگی اور عزم کو سراہا اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔








