نیویارک ۔ 2 نومبر (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ ویزہ لاٹری پروگرام کو فوری طور پر ختم کرنا چاہتے ہیں کیونکہ اس پروگرام کے تحت آنے والے افراد امریکیوں کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر ڈونلد ٹرمپ نے کہا ہے کہ منگل کی رات نیویارک کے علاقے میں ہیٹن میں دہشت گردی کے ذریعے کئی افراد کو …
ویزہ لاٹری پروگرام کے خاتمے کے لیے کانگریس میرا ساتھ دے، صدر ٹرمپ

مزید خبریں
نیویارک ۔ 2 نومبر (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ وہ ویزہ لاٹری پروگرام کو فوری طور پر ختم کرنا چاہتے ہیں کیونکہ اس پروگرام کے تحت آنے والے افراد امریکیوں کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق صدر ڈونلد ٹرمپ نے کہا ہے کہ منگل کی رات نیویارک کے علاقے میں ہیٹن میں دہشت گردی کے ذریعے کئی افراد کو ہلاک کرنے والا ازبک حملہ آور لاٹری ویزے پر امریکا میں داخل ہوا تھا۔








