اسلام آباد۔7جون (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اتوار کو سینئر صحافی تنزیل گیلانی کی والدہ ماجدہ کی وفات پر افسوس اور تعزیت کے لیے ان کی رہائشگاہ پر گئے اور مرحومہ کی مغفرت کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ ماں کی ہستی کا کوئی نعم البدل نہیں، یہ خلاء کبھی پُر نہیں ہوتا۔ انہوں …
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی سینئر صحافی تنزیل گیلانی کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کیلئے ان کے گھر آمد، مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی

مزید خبریں
اسلام آباد۔7جون (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اتوار کو سینئر صحافی تنزیل گیلانی کی والدہ ماجدہ کی وفات پر افسوس اور تعزیت کے لیے ان کی رہائشگاہ پر گئے اور مرحومہ کی مغفرت کے لیے فاتحہ خوانی کی۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ ماں کی ہستی کا کوئی نعم البدل نہیں، یہ خلاء کبھی پُر نہیں ہوتا۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ سبحان وتعالیٰ تنزیل گیلانی و اہلخانہ کو صبرِ جمیل اور مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، آمین۔








