ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد کی خصوصی ہدائت پر اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ ورکاں سعدیہ جمال نے صفائی ستھرائی کی صورتحال چیک کرنے کےلئے شہر کے مختلف حصوں کے علاوہ نواحی گاوں کھارا کا دورہ کیا
نوشہرہ ورکاں، اسسٹنٹ کمشنر سعدیہ جمال کا شہر و نواحی گاؤں کھارا میں صفائی جائزہ کے لیے دورہ

مزید خبریں
نوشہرہ ورکاں ۔ 08 جون (اے پی پی):ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد کی خصوصی ہدائت پر اسسٹنٹ کمشنر نوشہرہ ورکاں سعدیہ جمال نے صفائی ستھرائی کی صورتحال چیک کرنے کےلئے شہر کے مختلف حصوں کے علاوہ نواحی گاوں کھارا کا دورہ کیا۔ سپر وائزر کو پراپر صفائی کی ہدایت کی اور کہنا ہے کہ صفائی انسان کے نصف ایمان کا حصہ ہے اور ماحول میں قدرے پاکیزگی کے لیے خصوصی توجہ کی ضرورت ہے۔








