نیو یارک ٹرک حملہ آور موت کی سزا کا حقدار ہے، صدر ٹرمپ

واشنگٹن ۔ 03 نومبر (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کہا ہےکہ ازبک تارکِ وطن جس نے نیو یارک شہر میں ٹرک حملے میں 8 افراد کو ہلاک کیا، وہ موت کی سزا کا حقدار ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply