استنبول ۔ 03 نومبر (اے پی پی) ترکی صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ وہ عنقریب ہی صدر ولادیمیر پیوٹن کے ساتھ ملاقات کریں گے۔ ترک میڈیا کے مطابق آذربائیجان سے واپسی پر طیارے میں صحافیو ں سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ وہ جلد روس کا دورہ کرنے والے ہیں جہاں صدر پیوٹن سے ہونے والی ملاقات کریں گے۔
صدر رجب طیب اردوان جلد روس کا دورہ کریں گے

مزید خبریں