تجارتی خبریں ایشیائی تیل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں اضافے کا رحجان کی طرف Abdul Quddus - جمعہ, 3 نومبر 2017, 2:01 صبح 66 FacebookTwitterPinterestWhatsApp سنگا پور۔ 03 نومبر (اے پی پی) ایشیائی تیل مارکیٹ میں جمعہ کو خام تیل کے نرخوں میں اضافے کا رحجان رہا جس کی وجہ اوپیک کی طرف سے تیل کی پیداوار میں کمی لانے کا اشارہ ہے۔