گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ریڈیو پاکستان کے سینئر نیوز ایڈیٹر مطیع اللہ کے والد محمد الیاس کی وفات پر اظہار افسوس

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے بینک آف پنجاب کے منیجر ہارون عبداللہ ، ریڈیو پاکستان کے سینئر نیوز ایڈیٹر مطیع اللہ کے والد محمد الیاس کی وفات پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے

اسلام آباد۔9جون (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے بینک آف پنجاب کے منیجر ہارون عبداللہ ، ریڈیو پاکستان کے سینئر نیوز ایڈیٹر مطیع اللہ کے والد محمد الیاس کی وفات پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔

منگل کو گورنر آفس سے جاری تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ محمد الیاس محبت کرنے والے مخلص انسان تھے۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور ان کے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔

 

مزید خبریں