ملائیشین پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

کوالالمپور ۔ 03 نومبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں روزانہ کی تجارتی منڈی میں پام آئل کے نرخ گر گئے جس کی وجہ اندسٹری کانفرنس میں خوردنی تیل کی پرائس فورکاسٹ کا انتظار اور سویا آئل کی قیمتوں میں کمی آنا ہے۔برسا ملائشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جنوری کیلئے سودے قیمت میں 0.6 فیصد کمی کے ساتھ 2821 رنگٹ (667.06 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام …

کوالالمپور ۔ 03 نومبر (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں روزانہ کی تجارتی منڈی میں پام آئل کے نرخ گر گئے جس کی وجہ اندسٹری کانفرنس میں خوردنی تیل کی پرائس فورکاسٹ کا انتظار اور سویا آئل کی قیمتوں میں کمی آنا ہے۔برسا ملائشیا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جنوری کیلئے سودے قیمت میں 0.6 فیصد کمی کے ساتھ 2821 رنگٹ (667.06 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل30455 لاٹوں کا کاروبار ہوا،گزشتہ روز

مزید خبریں

Leave a Reply